وزیراعظم کل براہ راست شہریوں کےمسائل سنیں گے

Written by on January 23, 2022

وزیراعظم عمران خان کل(اتوار کو) براہ راست ٹیلی فون کالز پر شہریوں کے مسائل سنیں گے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان کل اتوار کی سہ پہر تقریباً تین بجے پروگرام ”آپ کا وزیراعظم” میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔عمران خان شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کرینگے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist