این سی او سی نے کورونامریضوں کیلئےگھروں میں قرنطینہ کی گائیڈ لائنزجاری کردیں

Written by on January 23, 2022

 نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) نے  کورونامریضوں کیلئےگھروں میں قرنطینہ کی گائیڈ لائنزجاری کردیں۔

این سی او سی کے مطابق کوروناکاپھیلاؤروکنےکیلئےگائیڈلائنزموثرثابت ہوں گی۔ کوروناٹیسٹ مثبت والےافرادگائیڈلائنزپرعمل پیراہوں۔ کورونامریض اورعلامات کاشکارافراد 5 روزقرنطینہ کریں۔ کورونا کا شکار افراد گھرسےنکلنے سے گریز کریں۔ دوسروں سے جتنا ممکن ہو فاصلہ رکھیں ۔بیمارہوں توگھرپررہیں،ڈاکٹرسےفون پربات کریں۔ فون یاای میل کےذریعےدوسروں کےساتھ رابطےمیں رہیں۔ بخار،کھانسی،سانس لینےمیں دشواری ہوتوڈاکٹرکوبتائیں۔- گھرمیں کئی ہفتوں کی ادویات اورسامان تک رسائی ممکن بنائیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist