سونا مہنگا ہو گیا

Written by on January 21, 2022

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت  ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 601 روپے اضافے سے 107939 روپے  ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 20 ڈالر بڑھ کر 1837 ڈالر فی اونس ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist