آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کےسفیرنے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال ہوا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ توقع ہےقازقستان میں جلدامن عامہ کی صورتحال بہتر ہوگی۔ افغانستان سےمتعلق سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان امن کیلئےعالمی شراکت داروں سےتعاون کیلئےپرعزم ہے۔عالمی برادری افغانستان کوبحران سےبچانےکیلئےمخلصانہ کوششیں کرے۔
Leave a Reply