رواں ہفتے کراچی میں شدید سردی پڑ نے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Written by on January 17, 2022

 محکمہ موسمیات نے کراچی میں رواں ہفتے شدید سردی کی پیشگوئی کر دی ۔ 

نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات  کی جانب سے کہا گیا کہ رواں ہفتے سردی کی شدت بڑھے گی ،  22 اور 23 جنوری سے درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں بھی جا سکتا ہے ۔  شہر قائد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں فی الحال بارش کا امکان نہیں البتہ 21 اور 22 جنوری کو سکھر اور لاڑکانہ میں ابر کرم برس سکتا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں طوفانی برفباری کا امکان نہیں البتہ ہلکی برفباری ہوگی ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist