‘جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے،عمران خان او ر پرویز خٹک کے درمیان تلخ کلامی کی خبروں پر مریم نواز کا رد عمل

Written by on January 14, 2022

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کررہی ہے، جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے۔

 پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان تلخ کلامی کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ  یہی اللّہ کا نظام ہے جس پر دنیا چلتی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ چند دن کی وزارت عظمیٰ کی خاطر جرائم سے ہاتھ رنگ لینا گھاٹے کا سودا ہے، یہ ابھی صرف شروعات ہے۔ 

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist