نوازشریف واپس نہ آئےتوشہبازشریف نااہل ہوسکتےہیں:فرخ حبیب

Written by on January 12, 2022

 وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف نااہل ہوسکتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ  نوازشریف کیس میں پٹیشن دائرہوئی تودیکھیں گے، نوازشریف نے اسلام آبادہائیکورٹ سےضمانت لی تھی، 17 ماہ گزرگئےنوازشریف 4ہفتےکاکہہ کرگئےتھے۔ برطانوی ہوم آفس نےنوازشریف کی درخواست مستردکردی ہے۔برطانیہ نوازشریف کی رپورٹ ماننےکوتیارنہیں ہے۔نوازشریف ہسپتالوں کی بجائےپولومیچ دیکھتےنظرآتے ہیں۔ نوازشریف کےڈاکٹرملک عدنان واپس آگئے مگر نوازشریف نہیں آئے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ اٹارنی جنرل عدالت جانےسےمتعلق پراسس مکمل کررہےہیں۔شہبازشریف نےبھائی کی واپسی کی گارنٹی دی تھی،اسی چیزکوبنیاد بنا کرعدالت جائیں گے، نوازشریف علاج کرارہے ہیں توثابت کرنا ہوگا۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist