آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا

Written by on January 10, 2022

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔

جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرضےکا جائزہ مؤخر کیا ہے،  آئی ایم ایف کو پاکستان کے قرضے کا جائزہ 12 جنوری کو لینا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے قرضے کا جائزہ آئی ایم ایف اب 28 یا 31 جنوری کو لےگا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist