
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کےہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم گزشتہ ماہ طبی معائنے کے لیے ایک ہفتے اسپتال میں رہے تھے۔