انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستاہو گیا

Written by on January 7, 2022

 انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالرکی قیمت میں 28 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

نجی ٹی وی  کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 28 پیسے کی کمی سے 176 روپے 64 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہو ئی جس کے بعد ڈالر 179 روپے 10 پیسے پر فروخت ہوا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا اور قیمت 176 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 92 پیسے ہو گئی تھی۔ 

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist