سونے کی قیمت میں معمولی کمی

Written by on January 6, 2022

ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک سو روپےکم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ26 ہزار 150روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکا دام 86 روپےکم ہوکر ایک لاکھ8 ہزار ایک سو 53 روپے ہےجبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 19ڈالرکم ہوکر  ایک ہزار 801 ڈالر فی اونس ہے۔ 

 

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist