جنوبی وزیرستان و دیگر علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 3 گرفتار

جنوبی وزیرستان و دیگر علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 3 گرفتار ہوگئے جبکہ پاک فوج کے دو جوان بھی شہید ہوگئے۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک اور 3 گرفتار ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *