امید ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس برقرار رہے گا: گورنر پنجاب

 گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ امید ہے ہمارا جی ایس پی پلس اسٹیٹس بحال رہے گا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ  عالمی برادری انسانی بنیادوں پر افغان حکومت کی مدد کرے۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ  گورنر ہاؤس کا خرچہ ذاتی جیب سے ادا کرتا ہوں، عام شہری کو گورنر ہاؤس میں چائے پیش کی جاتی ہے۔ گورنر پنجاب کے ہمراہ موجود لارڈ ڈینئل ہنان نے کہا کہ پاک برطانیہ تعلقات مثالی ہیں، یقین دلاتا ہوں پاکستان جی ایس پی پلس اسٹیٹس حاصل کرے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *