لاہور ، کراچی اور حیدر آباد میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

Written by on January 5, 2022

 ملک بھر کی طرح لاہور ، کراچی اور حیدر آباد میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں ہوئی جہاں بارش 36 اعشاریہ 9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

لاہور میں گزشتہ سے پیوستہ روز سے شروع ہونے والی  رم جھم کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث سڑکوں پر پھسلن بڑھ گئی ہے ۔  پنجاب کے دیر علاقوں جن میں سرگودھا ،سیالکوٹ ، رحیم یار خان ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، ملتان و دیگر شامل ہیں  میں بھی  وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ۔

 

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist