پورٹ قاسم کا منافع مالی سال 21-2020 میں 29 فیصد زیادہ رہا ، علی زیدی

Written by on January 4, 2022

 وفاقی وزیر علی زیدی نے پورٹ قاسم کی ایک سالہ کار کردگی سوشل میڈیا پر جاری کر دی ، رپورٹ میں کہا کہ پورٹ قاسم کا منافع مالی سال 21-2020 میں 29 فیصد زیادہ رہا ۔

 علی زیدی کے مطابق پورٹ قاسم کے سالانہ اخراجات میں 2.18 فیصد کمی بھی لائی گئی جبکہ پورٹ نےحکومت پاکستان     آٹھ ارب روپے ٹیکس بھی ادا کیا ۔ پورٹ قاسم ایک ریاستی ادارے کو پیشہ ورانہ مہارت سے چلانے کی اعلیٰ مثال ہے ۔

علی زیدی نے کہا کہ وزیر اعظم کی سربراہی میں ملکی ادارے مزید بہتری کی جانب گامزن ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist