خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کا فیصلہ

Written by on December 29, 2021

 صوبہ خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات ذمہ دار ذرائع نے بتائی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس سے قبل خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 16 جنوری کو کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے مارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا ہے۔واضح رہے کہ صوبے میں ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں ہزارہ اور مالا کنڈ ڈویژن سمیت دیگر 18 اضلاع میں الیکشن ہوں گے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist