موٹروے پر دھند کے باعث حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، زخمی ہسپتال منتقل

Written by on December 22, 2021

موٹروے پر ٹھوکر نیاز بیگ اور بابو صابو انٹرچینج کے درمیان دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے ہیں، مرنیوالوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق دھند کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرائی ہیں جس کے نتیجے میں زخمی ہونیوالوں میں شامل چار افراد کو موقع پر طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا جبکہ دیگر کو لاہور کے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist