“ن لیگ کی ڈیل ہوگئی” اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

Written by on December 16, 2021

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ڈیل ہوگئی ہے، پارٹی میں یہ بحث چل رہی ہے کہ وزیر اعظم کون ہوگا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ نے پی ٹی آئی کی حکومت کو بہت سہولتیں دیں، حکمران طبقات کو انہوں نے ضمانتیں دیں کہ ہم کچھ نہیں کریں گے۔ یہ اداروں کے خلاف بیانات دیتے رہے اور محمد زبیر کے ذریعے سفارتکاری بھی کرتے رہے، دن میں کہتے ہیں کہ بات نہیں ہو رہی اور رات میں ان کے لوگ چلے جاتے  تھے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist