مصطفی کمال نے ایسی بات کہہ دی کہ پیپلز پارٹی کی صفوں میں کھلبلی مچ جائے

Written by on December 15, 2021

پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جس طرح مہاجروں کو الطاف حسین کے چنگل سے آزاد کروایا ویسے ہی سندھیوں کو پیپلز پارٹی کے ظلم سے نجات دلائیں گے، پیپلز پارٹی سندھیوں کی قاتل ہے، ناظم جوکھیو، عزیز میمن، فہمیدہ سیال، ام رباب کے والد، دادا اور چچا سمیت ہزاروں سندھیوں کو کسی مہاجر نے قتل نہیں کیا بلکہ پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور ایم پی اے نے قتل کیا، تھر اور لاڑکانہ میں روزانہ مرنے والے بچے سندھی ہیں، سندھ میں پیپلز پارٹی کے حکمرانوں کی جنونیت، لسانیت اور فرعونیت ابھر کر سامنے آ رہی ہے، اگلے وزیر اعظم کا خواب دیکھنے والے بلاول زرداری کا بھیانک چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist