بالا کوٹ میں زلزلہ

Written by on December 15, 2021

 بالا کوٹ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس  کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا

اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بالا کوٹ کے علاوہ وادی کاغان  میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت تین اعشاریہ چھ ریکارڈ ہوئی ۔ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیر زمین اور اس کا مرکز جنوب مغربی کشمیر کا علاقہ تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist