آئی جی موٹروے نے شہریوں کو سہولت دینے کے لیے بڑا اعلان کردیا

Written by on December 14, 2021

 آئی جی موٹروے انعام غنی نے کہا ہے کہ شہریوں کو ایم ٹیگ کے حوالے سے سہولت دینے کے لیے نئے سینٹر بنائیں جائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ گزشتہ چھ دنوں میں ہم نے 84 ہزار 970 ایم ٹیگ رجسٹرڈ کیے۔اس سے قبل چھ دنوں میں چھ ہزار390 ایم ٹیگ رجسٹرڈ ہوئے تھے۔اسکا مطلب ہے کہ عوام ہم سے تعاون کررہی ہے۔اس کے بدلے میں ہم ٹول بوتھز اور ایم ٹیگ سٹیشنر کی تعداد کو بڑھائیں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist