قومی اسمبلی کا اجلاس 22دسمبر کوطلب کر لیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر(آج) کے بجائے 22دسمبر کو طلب کرلیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق صدر پاکستان کی جانب سے طلب کردہ قومی اسمبلی کا اجلاس اب (آج) بروز پیر 13دسمبر کے بجائے بدھ 22 دسمبر 2021 ءکو شام چاربجے ہو گا ، ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1)کے تحت بلایا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *