چارج سنبھالتے ہی آئی جی اسلام ؔآباد کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو

 آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے اپنے عہدے کا چارچ پولیس شہدا کی فیملی ساتھ لیا۔

چارج لینے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پولیس فورس کے شہدا کی فیملیز اور بچوں کو مدعو کیا گیا تھا۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ میری پہلی ذمہ داری شہدا کی فیملی کو سہولت فراہم کرنا ہے،آپ لوگوں نے یہاں آکر مجھ پر احسان کیا،میں جو کچھ بھی ہوں آپ لوگوں کی دعا کی وجہ سے ہوں۔کوشش کریں گے تمام شہدا کے بچوں کو اچھے سکولوں میں داخلہ کروائیں۔جن شہدا کی فیملیز کے گھروں کو مسئلہ ہوں وہ بھی حل ہونگے۔

 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *