سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرِ مبادلہ ذخائر میں دو ارب 64 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حالیہ اضافے کے بعدمرکزی بینک کے پاس موجود زرِ مبادلہ ذخائر بڑھ کر 18 ارب 65 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ ملک کے مجموعی زرِ مبادلہ ذخائر 25 ارب 15 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ ترجمان سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرِ مبادلہ ذخائر میں اضافہ سعودی عرب سے تین ارب ڈالر ملنے سے ہوا۔
Leave a Reply