مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ، گزشتہ 24 گھنٹے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے ، جانئے

Written by on December 9, 2021

  مہلک کورونا وائرس نے مزید دس افراد کی جان لے لی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 803 ہو گئی ہے ۔  پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار 53 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مہلک کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 350 کیسز سامنے آئے ہیں ،  سندھ میں اب تک چار لاکھ 77 ہزار 299 ،  پنجاب میں چار لاکھ  43 ہزار 682 جبکہ خیبرپختونکوا میں ایک لاکھ  80  ہزار 514 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist