ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Written by on December 9, 2021

 ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

 

نیوز کے مطابق یہ رقم احساس پروگرام کے ذریعے تقسیم کی جائے گی، رقم میں 60 کروڑ ڈالر کا قرض اور  30 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شامل ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist