آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کردیا گیا

Written by on December 7, 2021

وفاقی حکومت نے آئی جی اسلام  آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل  (آئی جی)  اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈی آئی جی آپریشن لاہور احسن یونس کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے۔قاضی جمیل الرحمان گیارہ ماہ تک انسپکٹر جزل اسلام آباد کے عہدے پر فائز رہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist