پورے ملک میں آگ لگی ہے ، یہ بیٹھ کر بانسری بجا رہا ہے ، خواجہ آصف نے وزیر اعظم پر تنقید کےنشتر برسا دیے

Written by on December 2, 2021

 پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے وزیر اعظم پر تنقید کےنشتر برساتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے جبکہ یہ بیٹھ کر بانسری بجا رہا ہے ۔

خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے اساتذہ کے احتجاج میں شریک ہوئے ، اپنے خطاب میں کہا کہ  آرڈیننس کے ذریعے حکومت کرنا جمہوریت کی نفیہے ، عمران خان نے لوگوں کو بیروزگار کر دیا ، عوام اپنے گردے تک بیچنے پرمجبور ہیں ،  جب بنیاد ہی ٹیڑھی ہو تو عمارت بھی ٹیڑھی ہی ہو گی ، 2018  میں بنیادی اینٹ ٹیڑھی رکھی گئی تھی ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist