قومی باکسر محمد وسیم نے ایک اور فائٹ جیت لی

قومی باکسر محمد وسیم نے اپنی 12ویں پروفیشنل فائٹ جیت لی ہے۔

محمد وسیم نے اپنی 12 ویں فائٹ میں کولمبیا کے رابرٹ بریرا کو شکست دی،12 راؤنڈز مکمل ہونے پر ایمپائر نے محمد وسیم کو فاتح قرار دیا۔ محمد وسیم نے  ڈبلیوبی اےفلائی ویٹ ورلڈٹائٹل ایلیمینٹرمیچ میں رابرٹ بریرا کو شکست دی۔ محمد وسیم کا کہنا تھا کہ اس میچ میں فتح کے لیے میری ٹیم نے کافی محنت کی تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *