گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

Written by on November 22, 2021

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے مسابقتی کمیشن کو گھی اور آئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق انکوائری جاری رکھنے کا حکم دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گھی اور آئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت کی ، وکیل نے کہا کہ وزیراعظم پورٹل پر اشیاءکی قیمتوں میں اضافے کی شکایت آئی ۔ عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کاحکم معطل کر رہے ہیں،کمیشن انکوائری کرے،کمیشن اختیارات استعمال کرتے ہوئے ملزکیخلاف انکوائری کرے، لاہور ہائیکورٹ کے حکم میں چندخامیاں ہیں،وضاحت کی ضرورت ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist