“افغانستان تباہی کے دہانے پر ہے” اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

Written by on November 19, 2021

 اقوام متحدہ نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان تباہی کے دہانے پر ہے, بین الاقوامی برادری افغان عوام کی مالی امداد کرنے کے راستے نکالے، افغانستان کی 3کروڑ80 لاکھ عوام میں سے 60فیصد بدترین غذائی قلت کا شکار ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیبورا لیونز نے کہا کہ  سردیاں آتے ہی انسانی بحران تباہ کن صورت اختیار کرجائےگا جبکہ اس صورتحال میں افغان عوام کو چھوڑنا تاریخی غلطی ہوگی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist