انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 174.73 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *