وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے جس طرح کی کرکٹ کھیلی اس پر انہیں فخر ہونا چاہیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم اور پوری ٹیم اس وقت جو محسوس کررہی ہو گی مجھے اس بارے معلوم ہے کیونکہ کرکٹ کھیلتے ہوئے مجھے بھی اس مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔مگر ٹیم نے جس طرح کی کرکٹ کھیلی ،ٹیم کو اس پر فخر ہونا چاہے۔ وزیراعظم نے آسڑیلیا کو جیت پر مبارک بادبھی دی۔
Leave a Reply