قومی ٹیم کی شکست پر وزیراعظم کا پیغام بھی سامنے آگیا

Written by on November 12, 2021

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے جس طرح کی کرکٹ کھیلی اس پر انہیں فخر ہونا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم اور پوری ٹیم اس وقت جو محسوس کررہی ہو گی مجھے اس بارے معلوم ہے  کیونکہ کرکٹ کھیلتے ہوئے مجھے بھی اس مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔مگر ٹیم نے جس طرح کی کرکٹ کھیلی ،ٹیم کو اس پر فخر ہونا چاہے۔ وزیراعظم نے آسڑیلیا کو جیت پر مبارک بادبھی دی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist