باکسر عامر خان کا اسپتال بنانے کا اعلان

Written by on November 8, 2021

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان  نے پاکستان میں اسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔

باکسر عامر خان راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھورہ حیال میں اسپتال بنائیں گے۔

اس حوالے سے باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں شہریوں کا علاج اور دوائیں بھی مفت ہوں گی۔

عامر خان نے بتایا کہ اسپتال کے لیے مقامی شخص نے مفت زمین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist