صوبہ سندھ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Written by on November 4, 2021

سندھ کے علاقے بدین کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کراچی، ٹھٹھہ اور بدین میں بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی گہرائی

17 کلو میٹر تھی۔ نیو چالی، پاکستان چوک سمیت ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے

جھٹکوں کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist