انٹر بینک اور اپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

Written by on November 2, 2021

 انٹر بینک اور اپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 75 پیسے سستا ہونے کے بعد 170 روپے 54 پیسے پر بند ہو گیاہے ، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 171 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist