انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے پہلے روز ہی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 171 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے ، ڈالر اس وقت اوپن مارکیٹ میں 171 روپے 30 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔
Leave a Reply