میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی تماشائیوں نے گراؤنڈ چھوڑ دیا
Written by Prime FM92 on October 24, 2021
بھارتی شائقین پاکستان کی فتح کی تاب نہ لاسکے اور میچ سے قبل ہی گراونڈچھوڑ گئے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی تماشائیوں نے 16ویں اوور کے بعد اپنی ٹیم سے مایوس ہوکر سٹیڈیم چھوڑنا شروع کیا ۔بھارتی شائقین کے گراونڈ چھوڑنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔جس میں بھارتی تماشائیوں کو باہر جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
انڈین میچ ختم ہونے سے پہلے سٹیڈیم سے مایوس ہوکر جانے لگے pic.twitter.com/I4JQAS02Rv
— Arshad Chaudhry (@arshdchaudhary) October 24, 2021