لاہور: کالعدم تنظیم سے تصادم، 6 پولیس اہلکار زخمی

لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس اور کالعدم تنظیم کے کارکنوں میں بتی چوک میں تصادم ہوا ہے۔

کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

ادھر پولیس کی جانب سے ریلی کے شرکاء پر کی گئی آنسو گیس شیلنگ سے مقامی آبادی کے مکین بھی متاثر ہوئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *