جام کمال ہی وزیراعلیٰ رہیں گے، شاہ زین بگٹی کا دعویٰ

Written by on October 22, 2021

وزیرِاعظم کے معاون خصوصی برائے مفاہمت و ہم آہنگی شاہ زین بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ زین بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت برقرار رہے گی اور وزیراعلیٰ جام کمال ہی رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں مخلوط حکومت ہے اور ہم اس مخلوط حکومت کا حصہ ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist