پاکستانی وفد کی ایم ڈی ورلڈ بینک سے ملاقات

Written by on October 15, 2021

پاکستانی وفد نے واشنگٹن میں ورلڈ بینک کے ایم ڈی ایکسل وین ٹراٹسن برگ (axel van trotsenburg) سے ملاقات کی۔

ایم ڈی ورلڈ بینک نے حکومت پاکستان کی معاشی اصلاحات کی کوششوں کو سراہا۔ ورلڈ بینک نے توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔

عالمی بینک کے تعاون سے پاکستان ميں 13 ارب ڈالر کے 58 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist