وزیراعظم کی ہیلتھ، کسان اور احساس کارڈ جلد تقسیم کی ہدایت
Written by Prime FM92 on October 13, 2021
وزیراعظم عمران خان نے ہیلتھ، کسان اور احساس کارڈ کی تقسیم جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کسان، ہیلتھ اور احساس کارڈ کے متعلق اجلاس ہوا۔
اجلاس میں گفتگو کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ صحت کارڈ عوام کو صحت کی مکمل سہولیات کی مفت فراہمی کا منفرد اقدام ہے