راولپنڈی سازش کیس میں فیض احمد فیض کے ساتھ جیل جانے والوں میں شامل ظفراللّٰہ پوشنی گزشتہ روز 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔1951
میں راولپنڈی سازش کیس میں فیض احمد فیض اور سجاد ظہیر کے ساتھ قید جھیلنے والوں میں شامل ظفراللّٰہ پوشنی اس وقت پاک فوج میں ایک کیپٹن کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔
Leave a Reply