آئی سی سی نے ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے آفیشلز کا اعلان کردیا
Written by Prime FM92 on October 7, 2021
وائٹ ہاؤس نے پرائیویسی اور اعتماد کےخدشات کے پیش نظر فیس کو مزید اقدامات اور اصلاحات کا مشورہ دے دیا ۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے ایک بیان میں کہا کہ فیس بک سے اصلاحات کا مطالبہ ایسے لمحے کیا جا رہا ہے جب کمپنی کی سابق پراڈکٹ ڈائریکٹر فرانسس ہوگن نےکانگریس کے سامنے کہا کہ کمپنی بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے اور نفرت کی پالیسی پر چل رہی ہے ۔
ادھر فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ان الزامات کی تردید کی کہ سوشل میڈیا معاشرے میں نفرت اور تقسیم کو فروغ دیتی یا اس سے بچوں کو نقصان پہنچتا ہے ، مارک زکر نے کہا کہ ان کی کمپنی پر مالی منافع کو مقدم رکھنے کے الزا مات صرف الزامات ہیں ۔ یہ دلیل کہ کمپنی لوگوں کو ناراض کرنےوالے مواد کو صرف اپنے فائدہ کیلئے پھیلا رہی ہے ، کسی طور بھی قابل قبول نہیں ۔
فیس بک کے بانی نے کہا کہ ہم اشتہارات سے پیسے کماتے ہیں ، کسی بھی ایسی کمپنی کے بارے میں نہیں جانتا جو ایسی مصنوعات بناتی ہے جو لوگوں کی ناراضی کا باعث بنتی ہو ۔