وزیرِ اعظم عمران خان سے برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد نے پیر کو ملاقات کی۔
وفد نے اسلامو فوبیا پر آواز بلند کرنے پر وزیرِ اعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیر اعظم نے کہا حکومت ملک میں انصاف و قانون کی بالادستی کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔