نیپرا نے بجلی مہنگی کردی

Written by on October 4, 2021

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی کے تحت فی یونٹ بجلی 89 پیسے، تیسری میں 67 اور چوتھی سہ ماہی کی مد میں 83پیسے مہنگی کی گئی

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist