شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

Written by on October 4, 2021

شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوم میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی، تاہم فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد عامر اقبال شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو کلیئر کرانے کے لئے آپریشن جاری ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist