برازیل کی 8 سالہ’ نکول اولیویرا’ دنیا کی سب سے کم عمر ماہرِ فلکیات بن گئی

Written by on October 2, 2021

نکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہو کر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

 نکول نے اب تک 18 سیارچوں کا سراغ لگالیا ہے، ناسا کے اس پروجیکٹ کو ایسٹرائیڈ ہنٹر ‘Asteroid Hunters’ کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو کائنات میں دریافتوں کے لیے مدد دے کر سائنس سے متعارف کرانا ہے۔

والدین کے مطابق نکول کا کمرا نظام شمسی کے پوسٹرز سے بھرا ہوا ہے اور وہ اپنے فارغ وقت میں ٹیلی اسکوپ کی مدد سے آسمان کی تصاویر لیتی رہتی ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist