ایک اور اچھی خبر ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کردیا، وزیراعظم

Written by on October 1, 2021

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک اور اچھی خبر ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کردیا ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اس اقدام سے ریونیو بڑھانے، معیشت ڈیجیٹلائز کرنے میں مدد ملے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سےجعلی کاموں سے نجات میں مدد ملے گی۔

عمران خان نے کہا کہ تمام اقدامات موثر اور شفاف گورننس کے لیے ہیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist